the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کپڑا وزیر اسمرتی ایرانی نے کہا کہ اتر پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اکثریت کے ساتھ حکومت بنانے جا رہی ہے۔محترمہ ایرانی آج یہاں جونپور شہر کے بی جے پی امیدوار گریش یادو کی حمایت میں



انتخابی جلسے سے خطاب کر رہی تھیں۔انہوں نے ریاست کی سماج وادی پارٹی (ایس پی) حکومت پر تیکھے حملے کرتے ہوئے کہا کہ پانچ سال تک وزیر اعلی اکھلیش یادو نے کوئی کام نہیں کیا، ہاں مجرموں کا یہاں غلبہ ضرور رہا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.